روس کے مشرقی دورافتادہ علاقے کے کوماڈورسکے آ سٹراوا کے نزدیک زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔امریکی جیولوجیکل سروے نے
بتایا کہ ریختر پیمانہ پر اس زلزلے کی شدت 6.9 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز بیرنگ سمندر کے ساحلی علاقے میں 33 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔